شروع اللہ تعالی کے نام سے جوبڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
خالق کی خوشنودی اور مخلوق میں ہر دلعزیزی حاصل کرنے کے لیے اخلاق سب سے بڑا، سب سے بہتر اور سب
سے زیادہ آسان زریعہ ہے۔ انسان خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو لیکن ہر ایک انسان میں حقیقی جوہر انسانیت ہونا ضروری ہے۔
اس بلاگ میں کامیاب زندگی بسر کرنے کے لئے رہنما
مزید پڑھیے
اصولوں کا ایک بیش بہا اور انمول زخیرہ موجود ہے اور ہر اصول پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اثر رکھتا ہے۔
یہ بہت سی اقوام کے رہبروں اور سینکڑوں دانشوروں کے مرتب کردہ اصول ہیں جن پر عمل کر کے پاکیزہ، باعزت اور بامقصد محتاط زندگی بسر کرتے ہوئے اپنی آخرت کو بھی سنوارا جا سکتا ہے۔ (عارف الرحمٰن)