پاک اردو انسٹالر
پاک اردو انسٹالر ایک ایس سافٹ وئیر ہے جس سے آپ کمپیو ٹر میں کہیں بھی اردو ٹائیپ کر سکتے ہیں۔ عام طور پر ونڈوزمیں اردو زبان موجود ہوتی ہے۔ مزید اردو بہتر فونٹس میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ یوں تو یہ سارے مراحل آسان ہیں، جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے، لیکن ان مراحل کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے"پاک اردو انسٹالر" استعمال کیا ہے۔ "پاک اردو انسٹالر" ونڈوز میں بغیر کسی سی ڈی کے سارے کام خودبخود کر دیتا ہے۔ جس سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی جگہ بالکل آسانی سے اردو لکھی بھی جا سکتی ہے۔
:مزید مضمون پڑھئیے
پاک اردو انسٹالر |
پاک اردو انسٹالر سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں
پاک اردو انسٹالر ڈاون لوڈ بٹن |